ٹیگس - زائرین اربعین

iqna

IQNA

ٹیگس
زائرین اربعین
ایکنا تہران- عراق میں قرآنی کتابت کی ترویج کے لیے " ثقلین ایوارڈ" کے نتایج کا اعلان جلد ہوگا جسمیں 1700 زائرین نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3512770    تاریخ اشاعت : 2022/09/22

اربعین امام مظلوم میں بڑی تعداد میں غیرملکی بھی شامل ہیں اور اسی حوالے سے انڈین کے اہل تشیع کی جانب سے «بقیة الله(عج)» کے نام سے موکب لگایا گیا ہے. اس انڈین موکب میں چھ صفر سے زائرین امام حسین(ع) کی خدمت کا کام شروع ہوچکا ہے جو سترہ صفر تک جاری رہے گی.
خبر کا کوڈ: 3512720    تاریخ اشاعت : 2022/09/14

عراقی قومی دستوں کے اتحاد کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے اربعین حسینی کی زیارت میں شرکت کرنے والے غیر ملکی زائرین کے خلاف بعض مشتبہ افکار کے خلاف خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512610    تاریخ اشاعت : 2022/08/28

اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام میں ہمسایہ ممالک کے بہت سے زائرین ایران سے کربلا کی زیارت کے لیے آتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان زائرین کی بہتر سے بہتر عزت و تکریم کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512516    تاریخ اشاعت : 2022/08/16